بھارت اور بھارتی میڈیاپاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی سے کتنا خائف ہے، اس کا اندازہ آپ بھارت کے ایک چینل کی اس رپوٹ سے بخوبی اندازا لگاسکتے ہیں۔۔۔ گو کو کہ بھارت اپنی بجٹ کا سب سے برا حصہ دعاع کے لئے مختص کرتا ہے لیکن اس کے باوجود بھی وہ دعاعی اور میزائل تیکنالوجی کے لحاظ سے پاکستان سے بہت پہچھے ہے۔۔۔۔ یہ ہم پاکستانیوں کے لئے یقیناً قابل فخر بات ہے کہ ہمارے سائنس دان اگر کام کریں تو یہ ہر ایک سے اچھا کام کر سکتے ہیں۔۔۔ لیکن ہمارے مفاد پرست سیاست دان زاتی مفاد کی خاطر انہیں آزادانا طور پر کام نہیں کرنے دیتے۔۔۔
Monday, July 1, 2013
Baharat aur us ka meida Pakistani missileon se kitne darte hin... jannay ke lia yeh video dekhen
Posted by Unknown On 2:58 AM No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment