جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو اس ویڈیو کو
جانتے ہوں۔۔ آپ کے خون پسینے کا پیسہ، جو آپ ٹیکس کی صورت میں دیتے ہو، کہاں کہاں غیاشیوں میں خرچ ہوتا ہے۔۔۔۔ یوں تو ہر جگہ ہوتا ہے مگر ایک ایسی جگہ بھی ہے جہاں آپ کے ووٹوں سے منتخب نمائندے جاتے ہیں قانون سازی کے لئے مگر وہاں تو قانون ہی الٹا چلتاہے۔۔۔۔ 7 لاکھ روپے روزنہ کھانے پر خرچ کرتے ہیں۔۔۔۔ خود تو کھاتے ہیں اور دوستوں کو بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔۔۔۔ کھانا الائونس علاوہ لیتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment