Tuesday, June 25, 2013



توبہ بھائی اب دوباری کبھی پاکستان نہیں آئیں گے۔۔۔ یہاں بہت دہشت گردی ہو رہی ہے۔۔۔ پاکستان سیاحت کے لئے بہت اچھی جگہ ہے مگر کیا کریں یہاں دہشت گردی اتنی ہے کہ ہم خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔۔۔۔ (پاکستان کی اہم ترین صنعت کو تباہ کرنے کی سازشیں کامیاب ہورہی ہیں) کاش ہماری فوج اور دوسری اجنسیز کب جاگیں گی

0 comments:

Post a Comment

  • RSS
  • Delicious
  • Digg
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • Youtube